Go to Top

بلوں کے اشتہارات

تعارف

ایس ایس جی سی ملک کی پہلی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ جس نے بلوں کی پرنٹنگ کے لئے شاہکار ٹیکنالوجی اختیار کی ہے۔ اور اس نے آرٹ ٹیکنالوجی کو ایک نئی اور ترقی یافتہ صورت دی ہے۔ آئی بی ایم اور کمپنی کے مابین ترجیحی شراکت داری کے ذریعے ایس ایس جی سی کے بلوں پر واضح اور درست معلومات دینے کے لئے آئی بی ایم کی لیزر پرنٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ آئی بی ایم کے جدید اور برق رفتار پرنٹرز سے بلوں کی پرنٹنگ کی جاتی ہے۔ جو ایک منٹ میں 333 صفحات کی پرنٹنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں جو ہر ماہ 2.6 ملین صارفین کے لئے اعلیٰ معیار کے رنگین پرنٹ تیار کرتا ہے۔ ایس ایس جی سی گیس کے بلوں کے اشتہارات کوصارفین طویل مدت تک یا د رکھتے ہیں، اور یہ بل ریکارڈ میں رکھے جاتے ہیں اور جب وہ اس کا حوالہ دیتے ہیں تو ہر دفعہ اس اشتہار کو ظاہرکیاجاتا ہے۔ ایس ایس جی سی میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ان بلوں کو مختلف حصوں جیسے کہ ریجن /زون /ایریازوغیرہ میں پرنٹ کریں اور گیس کے بلوں کے ساتھ کتابچے تقسیم کر سکتے ہیں۔

بلوں کی مجموعی تعداد

بلوں کی مجموعی تعداد 2.6 ملین ہے جو ہر ماہ پرنٹ ہوتے ہیں اور ہر ماہ چھ ہزار بلوں کا اضافہ ہوتا ہے۔

بلوں/صارفین کی تقسیم درج ذیل میں دی گئی ہے۔

مجموعی صارفین

علاقہ

1،676،00

کراچی

360،000

حیدرآباد

100،000

نواب شاہ

138،000

سکھر

135،000

لاڑکانہ

245،000

کوئٹہ

اشتہار کے لئے جگہ

بل کے سامنے اور پشت پر جگہ فراہم کی گئی ہے۔

مہیاء کئے گئے پینلز کی تعداد

سائز

پوزیشن

1

7.75”x1.2”

سامنے والا پینل

3

7.4”x1.8”

پشت پر پینل

اشتہار کی بکنگ کا شیڈول

چونکہ پرنٹنگ کی تعداد زیادہ ہے، اس لئے اشتہارات کے آرٹ ورک کے لئے کم از کم 45 دن کی ضرورت ہے۔ تاکہ بلوں کی پرنٹنگ اور ترسیل کی حتمی تاریخ تک اسے مکمل کرسکیں۔

تقسیم کے علاقے

ایریا

زون

سٹی

سٹی

صدر

صدر

کلفٹن، ڈیفنس

ڈیفنس

سوسائٹی

سوسائٹی

گلشن اقبال، گلستانِ جوہر، گلزارِ ہجری

گلشن

سنٹرل، گلشنِ معمار

سنٹرل

ملیر، گلشنِ معمار

ملیر

لانڈھی، کورنگی

لانڈھی، کورنگی

ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد

ناظم آباد

نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن

نارتھ کراچی

اونگی، اورنگی ایکسٹنشن

اورنگی

حب بلدیہ، ہاکس بے، حب ٹاؤن

حب بلدیہ

ہمارے چند گزشتہ مشتہر

افضال میموریل فاؤنڈیشن

پیپسی

دی سیٹیزن فاؤنڈیشن

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال

سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ

ڈالر انڈسٹریز

موبی لنک

نادرا

پاک قطر تکافل

شوکت خانم

ہیلتھ ٹی وی

ٹیلی نار ایزی پیسہ

ایم سی بی

آج ٹی وی

گل احمد

روچ

کے ایف سی

یو بی ایل اومنی

پاکولا

الکرم ٹیکسٹائل

ایچ بی ایل

چلڈرن کینسر ہسپتال

نوکیا

سِول ہسپتال

فرد برائے رابطہ

پر رابطہ کریں۔advertisement@ssgc.com.pk مزید معلومات کے لئے براہِ مہربانی

اپڈیٹڈ: ٦ جون ۲۰۱۷